یکجہتی کشمیراورآزادکشمیرکی ڈھولچی حکومتیں

حقائق کی تلاش میں مصلحت یا ترجیحات کی تبدیلی،اسے کوئی بھی نام دیا جائے حقیقت یہ ہے کہ تنازعہ کشمیر کے حوالےسے باشندگان کشمیر سے زیادہ سرزمین کشمیر زیادہ اہمیت اختیار کر چکی ہے ۔ مارنے اور مروانے کی مشق کا شکار ، اہل ریاست جموں و کشمیر بنیادی فریق ہونے کے باوجود مذاکرات کی […]