کشمیر، ہم سب مجرم ہیں

پچھلے 71 سال سے کشمیرکے ایک کروڑ 71 لاکھ عوام کوان کے حق خود ارادیت اور آزادی سے محروم رکھنے کے سب سے بڑے مجرم بلا شبہ، جواہر لعل نہرو ہیں جو خود کشمیری النسل ہوتے ہوئے کشمیریوں کی خواہشات سے باخبرتھے لیکن اس کے باوجود انہوں نے کشمیری قوم پرستی کے مقابلہ میں ہندوستان […]