مسلمانوں کے خلاف اسی طرح مہم چلتی رہی تو خانہ جنگی کا خدشہ ہے :نصیرالدین شاہ

بالی وڈ کے نامور اداکار نصیر الدین شاہ بھارت میں مذہبی منافرت کے بڑھتے رجحان پر پھٹ پڑے اور کہا کہ مسلمانوں کے خلاف اسی طرح مہم چلتی رہی تو بھارت میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیئےگئے انٹر ویو میں نصیر الدین شاہ کا کہنا تھا کہ مودی سرکار میں مسلمانوں […]