معاشی ترقی میں سڑکوں کا اہم ترین کردار ہے : وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ معاشی ترقی میں سڑکوں کا اہم ترین کردار ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیرانتظام منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیر مواصلات مراد سید، وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر، معاون خصوصی شہباز گل اور دیگر شریک ہوئے جب کہ اجلاس میں راولپنڈی تا […]