معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے 11 برس بیت گئے

کراچی: دنیا بھر میں پاکستان کانام روشن کرنے والے عالمی شہرت یافتہ اداکار اور کمپیئر معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے 11 برس بیت گئے۔ معین اختر محض اداکار ہی نہیں، بلکہ ایک دور کا نام تھا ،جنھوں نے فنون لطیفہ کے ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کی دھاک بٹھائی۔ 24 دسمبر 1950 کو کراچی […]