ملک میں گیس بحران پر قابو پانے کیلئے 22 کروڑ ڈالر کے منصوبے کا اعلان

پاکستان گیس پورٹ نے گوادر سمیت ملک بھر میں ایل این جی سپلائی کے لیے ساڑھے 22کروڑ ڈالر کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے چیئر مین اقبال زیڈ احمد کا کہنا ہے کہ گوادر کی عوام گیس جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں لہٰذا گوادر میں ایل این جی لا کر بلوچستان سمیت […]