ملک میں گیس کا بحران سنگین، بچوں کو بھوکا اسکول بھیجنے پر مجبور

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران تاحال برقرار ہے، گیزر اور ہیٹر تو دور، کھانا پکانے کے لیے بھی گیس دستیاب نہیں ہے۔ کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس نہ ہونے کے باعث گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں جبکہ شہریوں کے لیے مہنگائی میں روز روز ہوٹل سے روٹی خریدنا […]