موبائل نمبر پرائیویٹ رکھنے کے لیے ٹوئٹر کا نیا فیچر متعارف

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید تحفظ فراہم کرنے کے لیے سکیورٹی کے طور پر two factor-authentication method متعارف کروایا تھا۔ تاہم اب ٹوئٹر انتظامیہ نے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نئے فیچر کا اعلان کیا ہے۔ ٹوئٹر کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے […]