میرا کمرہ عدالت میں اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے رو پڑیں

لاہور : اداکارہ میرا تکذیبِ نکاح کیس میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوئیں۔ انہوں نےعدالت کو بتایا کہ عتیق الرحمان نے ایک فلم کی عکس بندی میں نکاح کے سین کو اصل نکاح کی ویڈیو کے طور پر پیش کیا، ادکارہ میرا اس موقع پر جذباتی ہوگئیں۔ اداکارہ میرا کمرہ عدالت میں […]