نیلم جہلم پراجیکٹ،سنگین بحران کی دستک اورچند تجاویز

صوبہ کشمیر سے نکل کر پورے صوبے کو سیراب کرنے والے دریا نیلم اور جہلم صوبہ کشمیر کی پہچان ہیں – یہی دریا کشمیر کو پاکستان سے جوڑتے ہیں اور ان ہی کی وجہ سے پاکستان یہ دلیل دیتا ہے کہ کشمیر پاکستان کا قدرتی حصہ ہے- دریائے نیلم گریس ، ضلع بانڈی پور مقبوضہ […]