واٹس ایپ میں اچانک بڑی تبدیلی

پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونے والی دنیا کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اچانک بڑی تبدیلی کی ہے جس کو لے کر کچھ صارفین کے ذہنوں میں شبہات پائے جارہے ہیں۔ ویب بیٹا انفو کی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ بیٹا کا اینڈرائیڈ ورژن 2.21.13.17 استعمال کرنے والے صارفین اب بزنس اکاؤنٹس […]