واٹس ایپ نے دیرینا مسئلے کے حل پر کام شروع کردیا

واٹس ایپ حالیہ اپ ڈیٹ میں صارفین کی بڑی مشکل آسان کرنے کیلئے آئی فون سے اینڈرائیڈ یا اینڈرائیڈ سے آئی فون میں چیٹ کو منتقل کرانے کی سہولت فراہم کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ ویب بیٹا انفو کی ویب سائٹ نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ […]