واٹس ایپ نے وائس میسج کے نئے فیچر میں تبدیلی کردی

واٹس ایپ نے وائس نوٹ کی رفتار میں تبدیلی کے حوالے سے حالیہ انٹرفیس یوزر فیچر کے ویو فارم میں تبدیلی کردی۔ واٹس ایپ کا نیا فیچر بیٹا صارفین کے لیے دستیاب تھا تاہم صارفین کی جانب سے شکایات موصول ہونے کے بعد واٹس ایپ انتظامیہ نے عارضی طور پر نئے فیچر کو غیر فعال […]