واٹس ایپ پر خود کو بلاک کیے جانے کا کیسے پتا کیا جائے؟

مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کو کسی بھی ایسے شخص کو بلاک یا رپورٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے جسےآپ پسند نہ کریں یا پھر اس کی غیر اخلاقی یا ناپسندیدہ گفتگو سے عاجز آگئے ہوں۔ اگر کوئی شخص یہ جاننا چاہے کہ آیا اسے کسی بھی شخص کی جانب سے واٹس ایپ […]