وسطی پنجاب: شدید فضائی آلودگی، لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر

پنجاب کے وسطی علاقے شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں اور آج صبح بھی لاہور دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے سب زیادہ آلودہ شہر ہے۔ وسطی پنجاب کے اکثر شہر دنیا کے فضائی آلودہ ترین شہروں میں شامل ہیں، آج صبح بھی لاہور دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے […]