وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین سے وومن جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی ملاقات

وومن جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے حکومت سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے انتخابات 2022 ای وی ایم پہ کرائے کا مطالبہ کر دیا۔ ہر سال انتخابات پہ صحافی برادری شفافیت کو چیلنج کرتی ہے اس سے ادارے کا وقار مجروح ہوتا ہے۔ سابق جوائنٹ سیکریٹری نیشنل پریس کلب کے امیدواران اپنے اثاثوں کے گوشوارے […]