ٹیکس کی غلط معلومات دینے پر لاکھوں کا جرمانہ اور قید ہوگی: آرڈیننس جاری

حکومت نے نان فائلرز کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے آرڈیننس جاری کردیا۔ صدر مملکت نے ٹیکس قوانین کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 پر دستخط کردیے جس کے بعد نیب اور نادراکو ٹیکس دہندگان کی تفصیلات تک رسائی مل گئی۔ آرڈیننس کے تحت جو ٹیکس سے متعلق غلط معلومات دے گا اسے کم از کم […]