ٹی ٹوئنٹی میچ : آؤٹ آف فارم نظر آنے والے حسن علی بہترین کھلاڑی قرار

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آؤٹ آف فارم نظر آنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی سال 2021 میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے اور دیگر تمام بولرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ حسن علی نے تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ ، ون ڈے، اور ٹی ٹوئنٹی) میں اس سال […]