پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے موجودہ حالات میں پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہونے کا اندیشہ ظاہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے عالمی منڈی میں تیل اور اجناس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے جب کہ […]