پشاور کو شکست، ملتان پہلی بار پی ایس ایل کا چیمپئن بن گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے فائنل میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹرافی جیت لی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے فائنل میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ […]