ڈالر اور سونے کی قیمت میں سلسل چوتھے روز کمی

[pullquote]ڈالر کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز کمی[/pullquote] کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، ڈالر 2.61 روپے کمی سے 226.19 روپے کی سطح پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر […]