ڈالر 194 روپے کا ہوگیا ، اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار

کراچی: ملکی تاریخ میں ڈالر ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جب کہ اسٹاک ایکس چینج شدید مندی کے بعد 43 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھوگیا۔ اسٹاک ایکس چینج شدید مندی کا شکار ہے اور 43 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی کھوگیا۔ 100 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس کی کمی سے […]