کرکٹ کی معیشت اور ہماری ٹیم اچھی ہو تو ٹیمیں واپس نہیں جائیں گی : رمیز راجہ

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہےکہ ہماری کرکٹ کی معیشت اچھی ہو اور ٹیم نمبر ون ہو تو ٹیمیں یہاں سے واپس نہیں جائیں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور وہاں کا روایتی گھنٹہ بجا کر دن کی ٹریڈنگ کا […]