کرہ ارض خطرے میں ہے‘ 14000 سائنسدانوں نے تشویش ظاہر کردی

آسٹریلیا: دنیا کے ہزاروں سائنسدانوں نے ایک تحقیقی مقالے میں اپنی آواز شامل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیارہ زمین کی تندرستی کے اہم اشاریئے تیزی سے روبہ زوال ہیں اور اس ضمن میں فوری طور پر ’آب و ہوا کی ہنگامی حالت‘ یا کلائمٹ ایمرجنسی نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔ ’ہم کرہِ ارض کے […]