کشمیر:اب پاکستان کے پاس بہترین آپشن کون سا ہے؟

کشمیر ”شہ رگ پاکستان“کے موقف کے ساتھ پاکستانی حکومتوں نے سیاسی،سفارتی،عسکری اور انتظامی محاذ پر 1947سے آج تک جو اقدامات کیے ……اپنے بیانیے اور موقف کے تناظر میں پاکستان کی جگہ دنیا کا کوئی اور ملک ہوتا تو یہی کچھ کرتا۔ مثلاً اپنے زیر انتظام علاقوں میں کنٹرولڈ انتظامی ڈھانچے کی تشکیل۔ بھارتی مقبوضہ کشمیر […]