آزادکشمیر،گلگت بلتستان میں میگا پراجیکٹس اورسیکیورٹی کونسل قراردادیں

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان بلا شبہ ریاست جموں وکشمیر کا حصہ، بین الاقوامی قانون کے تحت متنازع لیکن پاکستان کے زیر انتظام ہیں- ان کو یونائیٹڈ نیشنز نے ”لوکل اتھارٹی” قرار دیتے ہوئے اس کے کمیشن نے پاکستان کے نمائندوں کو اپنے مکتوب مورخہ 2 ستمبر 1948 میں یوں وضاحت کی ہے کہ ” […]