فاروق حیدر،منے کا ابااورکنٹرول لائن پرسِسکتی زندگیاں

مولوی صاحب کی بیوی انہیں ’’تو‘‘ کرکے بلاتی تھی بلکہ انتہائی بے ادبی سے اُن کا نام لے کر انہیں پکارتی تھی. مولوی صاحب اپنی بیوی کی عادت سے بہت تنگ تھے، اس بار جمعۃ المبارک کو مولوی صاحب نے اپنی تقریر کا عنوان "اسلام میں شوہر کی حیثیت” رکھا. خطابت کے جوہر دکھائے ، […]