جنرل مشرف کشمیریوں کی خودمختاری کے قائل ہو چکے تھے:کانگریسی رہنما سیف الدین سوز کی کتاب میں انکشاف

بھارتی زیر انتطام جموں کشمیر میں کانگریس سے وابستہ سینئر سیاست دان پروفیسر سیف الدین سوز نے اپنی عنقریب شائع ہونے والی کتاب Kashmir Glimpses of History and the story of the struggle میں لکھا ہے کہ پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے اپنے ساتھیوں کو اس بات پر قائل کر لیا تھا […]