کورونا وائرس کا سراغ لگانے والا ماسک تیار

میساچیوسٹس : امریکا میں ہارورڈ یونیورسٹی کے وائس انسٹی ٹیوٹ اور میساچیوسٹس انسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ایک ایسا جدید ماسک تیار کرلیا ہے جو اپنے پہننے والے کی چند سانسوں کے ذریعے، صرف 90 منٹ میں کورونا وائرس کا سراغ لگا سکتا ہے۔ یہ ماسک دراصل ایسی ٹیکنالوجی کا شاہکار ہے جس کے […]