کورونا کی غلط معلومات: یوٹیوب نے 10 لاکھ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں

انٹرنیٹ کی سب سے مقبول ویڈیو شیئرنگ اور اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے کورونا وبا کے دوران غلط اور خطرناک معلومات فراہم کرنے والی 10 لاکھ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں۔ یوٹیوب انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ روز دی گئی اطلاع کے مطابق پلیٹ فارم نے وبائی مرض کورونا کے آغاز کے بعد سے […]