کیا اب انسٹاگرام فوٹو شیئرنگ ایپ نہیں ہوگی؟

سوشل میڈیا کی معروف ایپلی کیشن انسٹاگرام صارفین کے لیے بیک وقت کئی فیچرز پر کام کر رہا ہے تاہم ممکن ہے جلد ہی ایپ پر فوٹو شیئرنگ نہیں کی جا سکے گی۔ انسٹاگرام کے سربراہ ‘ایڈم موزیری’ نے کچھ روز قبل ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ ہم لوگوں […]