کے ایچ خورشید،شک کا زہراورایک خفیہ دستاویز

ڈوب جائے گا آج بھی خورشید آج بھی تم نظر نہ آو گے بیت جائے گی اس طرح ہر شام زندگی بھر ہمیں رلاؤگے (حبیب جالب) آہ! کے ایچ خورشید یقین نہیں آتا کہ آپ ہمارے درمیان موجود نہیں۔ میری خورشید صاحب سے کوئی جماعتی وابستگی تو نہ تھی مگر میں جب بھی ان سے […]