گلگت بلتستان کا اصل دُکھ کیا ہے؟

متنازع ریاست جموں کشمیر کی ایک اہم جغرافیائی اکائی ’گلگت بلتستان‘ کو مزید با اختیار بنانے کوششیں ہورہی ہیں تاہم گلگت بلتستان کے شہریوں کو ابھی تک یہ معلوم نہیں کہ وہ کہاں کے شہری ہیں کیونکہ فی الوقت نہ وہ پاکستانی شہری ہیں اور نہ ہی ریاست کے پُشتنی باشندے۔گلگت بلتستان میں پشتنی باشندگی […]