آزاد کشمیراورگلگت بلتستان کو بااختیار کرنے کا فیصلہ،جی بی امپاورمنٹ آرڈر 2018 کی سمری کل کابینہ کے اجلاس میں پیش جائے گی

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو با اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ آزاد کشمیر کے عبوری آئین ایکٹ 74 میں ترمیم اور گلگت بلتستان ایمپاورمنٹ آرڈر 2018 کی سمری منظوری کیلئے بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں پیش جائے گی۔ آزاد کشمیر کے عبوری آئین میں ترمیم کی جائے گی جبکہ […]