گلگت بلتستان عبوری صوبہ: سرخ فیتے کی نذر ہو گیا

گلگت: وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے کابینہ تحلیل کرنے اور اسمبلی کو توڑنے کے بعد گلگت بلتستان عبوری صوبہ کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے اعلانات اور دعوؤں پر سوالیہ نشان، فروغ نسیم کمیٹی بھی سرتاج عزیز کمیٹی کی طرح محض رپورٹ تک محدود ہوکررہ گئی۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان […]