یورو فائنل: شعیب اختر کا سیاہ فام کھلاڑیوں سے بدسلوکی پر دکھ کا اظہار

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے یوروکپ کے فائنل کے بعد سیاہ فام کھلاڑیوں پر کی جانے والی تنقید پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ یوروکپ کے فائنل میں اٹلی نے انگلینڈ کو پنالٹی شوٹس میں 2-3 سے شکست دی تھی جس کے بعد انگلینڈ کے سیاہ فام کھلاڑیوں کو پنالٹی […]