یوٹیوب نے طویل ویڈیو کو شارٹس بنانے کا نیا آپشن پیش کردیا

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے ایک آپشن کا اضافہ کیا ہے جس کی بدولت آپ بہت آسانی سے طویل ویڈیو کو ایک منٹ کے شارٹ کلپ میں تبدیل کرسکتے ہیں یعنی پہلے سے اپ لوڈ شدہ ویڈیو بھی کاٹ کر اس کے ٹکڑے بنائے جاسکتے ہیں۔ کئئی ویب سائٹ نے اس کے اسکرین شاٹ بھی دکھائے […]