دنیا میں درختوں کی 9,200 اقسام آج تک نامعلوم ہیں، عالمی تحقیق
انڈیانا: اپنی نوعیت کی سب سے پہلی اور وسیع عالمی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں درختوں کی تقریباً 73,000 انواع موجود ہیں جن میں سے اب تک ہم 63,800 کے بارے میں جان چکے ہیں جبکہ 9,200 انواع آج تک نامعلوم ہیں۔ اس تحقیق میں امریکا سے لے کر روس تک، […]