2021 کیلیے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنےکے فارم جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سال 2021 کے لیے آن لائن انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کے فارم جاری کردیے، ٹیکس گزار 30 ستمبر تک انکم ٹیکس گوشوارے داخل کر سکتے ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تنخواہ داروں اور ایسوسی ایشن آف پرسنز کے لیے الگ […]