3 نئے فیچرز: واٹس ایپ کیا نیا لانے والا ہے؟

واٹس ایپ حکام نے ایپلی کیشن پر متعارف کروائے جانے والے 3 نئے فیچرز کی تصدیق کی ہے۔ دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے نت نئی تبدیلیاں کرتا رہتا ہے تاہم حال ہی میں آنے والی خبروں کے مطابق نئے […]