30 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]یوکرینی مہاجرین کی تعداد چار ملین سے تجاوز کر گئی، عالمی ادارہ برائے مہاجرین[/pullquote] اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق یوکرین پر روسی فوجی حملے کے بعد مختلف یورپی ممالک میں بطور مہاجر پناہ لینے والے یوکرینی شہریوں کی تعداد اب چار ملین سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔ یہ بات اس عالمی […]