30 سال سے زائد عمر کے کرکٹرز کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ 30 سال سے زائد عمر کے کرکٹرز کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، تجربہ کار سینیئرز آج بھی نوجوان کرکٹرز کو ٹف ٹائم دے رہےہیں۔ رمیز راجہ نے نجی ہوٹل میں ڈومیسٹک ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور کھلاڑیوں کو دور […]