آئی ایم کراچی میوزک فیسٹیول کا آغاز ہو گیا

موسیقی ایک ایسی رسیلی، شرمیلی اور پُر مغز زبان ہے، جسے ہر ذی روح پسند کرتا ہے- کہا جاتا ہے کہ جب یہ دنیا بنائی گئی تو اس میں موسیقی بھی رکھ دی گئی، فطرت کے اس نگار خانے میں ہر سُر ہر دھن اور ہر راگنی الاپی جاتی ہے۔ کراچی جو امن و آتشی […]