پشاور: بچوں کےساتھ جنسی زیادتی اورتشددکے کیسزمیں ملزمان کی رہائی کی خوفناک وجوہات
خیبرپختونخوامیں بچوں کےساتھ جنسی زیادتی اورتشددکے حوالے سے حاصل کی گئی معلومات اور دستاویزات سے علم ہوا ہے کہ بچوں کےساتھ جنسی زیادتی اورتشددکے دوفیصدسے بھی کم ملزمان کوسزاسنائی گئی ۔ دستاویزات کے مطابق بچوں کےساتھ جنسی زیادتی اورتشددکے کیسزمیں اکثر ملزمان کی رہائی ہو جاتی ہے ۔ دستاویزات کے مطابق 2020میں جنسی زیادتی اورتشددکے […]
وہاڑی: غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں 2 بہنیں قتل
صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑی میں بھائی نے پسند کی شادی کرنے پر اپنی دو بہنوں کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ میٹرو پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او مہر ریاض نے ڈان کو بتایا کہ ناصر حسین اپنی دو بہنوں غزالہ اور کوثر کو برادری سے باہر شادی کرنے پر […]
زنا کےمتعلق پاکستانی قانون کےتضادات
[pullquote]زنا کے متعلق پاکستانی قانون :اصولی تضادات کا شاہ کار [/pullquote] انگریزی رواجی قانون (common law) کے تحت مرد و عورت کے درمیان غیرقانونی جنسی تعلق کی دو قسمیں تھیں : adultery اور rape۔ جب ہندوستان میں انگریزوں نے مسلمانوں کا فوج داری قانون ختم کرکے 1860ء میں مجموعۂ تعزیراتِ ہند دیا تو ان دونوں […]
غیرتمند معاشرےکے بے غیرت شہری
قندیل بلوچ کو قتل کر دیا گیا ۔ عین اسوقت جب پاکستان کا پورا میڈیا ترکی کی صورتحال پر خصوصی نیوز بلیٹن چلا رہےتھے تو اچانک ایکسپریس نیوز پر بریکنگ کارڈ بدلا اور میں سمجھی شاید میری آنکھوں کو دھوکہ ہوا ہے۔ لہذاء اپنے ساتھ بیٹھے کولیگ کو بولادیکھو ایکسپریس کیا چلا رہاہے؟ یہ کیسے […]
قندیل بلوچ کا خون، ذمہ دار کون۔۔۔۔؟؟
قندیل بلوچ کے حوالے سے اسلامک سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کی جانب سے بہترین اور معتدل مؤقف سامنے آیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ مسلمان اپنے حبیب نبی اکرمﷺ کے فرمان کے مطابق انسان سے نہیں اس کے گناہ سے نفرت کرتا ہے، بحثیتِ انسان اور مسلمان ہم سب کو قندیل کی مغفرت کی دعاء […]
عورت اور معاشرہ
شادی ایک سوشل کنٹریکٹ ہے جو ہر سوسائٹی میں کسی نہ کسی جگہ موجود ہے ، ہمارے سماج کا بڑا المیہ یہ ہے کہ یہاں عورت کو طرح طرح کے القابات سے نوازا جاتا ہے ، بدکار ، بد چلن ، دو نمبر اور کئی الفاظ اس کے حصے میں ڈالے جاتے ھیں ۔ مرد […]
قندیل بلوچ کی قاتل اجتماعی معاشرتی سوچ
[pullquote]غیرت کے نام پر ایک اور قتل اور اس دفعہ اس قتل کا نشانہ بنی معروف سوشل میڈیا ماڈل قندیل بلوچ. قندیل بلوچ جنوبی پنجاب کے ایک پسماندہ علاقے کے غریب گھر سے تعلق رکھتی تھی.اس کو شہرت اور گلیمر اچھا لگتا تھا.اکثر ایسے گھرانوں کی لڑکیوں کیلئے میڈیا یا شو بز میں کوئی گنجائش […]
”پارسا ” مفتی اور گنہگار قندیل
آخر کار قندیل بلوچ نام کی لڑکی منوںمٹی تلے جا سوئی ، ابتدائی اطلاع کے مطابق ایک بھائی نے غیرت کے نام پر اس کا قتل کر دیا ،حیرت تو یہ ہے کہ اس بھائی کی غیرت اتنی دیر سے کیوں جاگی ؟ اب جاگی یا پیسے دے کر جگائی گئی، یہ کہنا قبل از […]
قندیل کو کس نے قتل کیا ؟
قندیل کا نام آتے ہی ہمارے چہروں پہ طنزیہ مسکراھٹ اور لبوں پہ کڑوے کسیلے جملے آپوں آپ جگہ بنا لیتے تھے اسکی حرکتوں سے کسی معقول آدمی کو دلچسپی نہیں تھی لیکن کیا کیجئے کہ ہر شریف آدمی اسکی ویڈیوز و تصاویر سے استفادہ ضرور کر رہا تھا ۔۔ قندیل کے معاملے کو میں […]