بیسویں صدی کے اہم ہندوستانی مصنف :منشی پریم چند

پریم چند ایک سچے ہندوستانی تھے۔ ایک عام ہندوستانی کی طرح ان کی خواہشات اور ضروریات محدود تھیں۔ وہ ایک عام دیہاتی کی طرح سادہ کپڑے پہنتے تھے۔ ہندوستانی لباس میں انھیں پسند تھا۔دھوتی کرتا انکا سب سے پسندیدہ لباس تھا۔ اس وقت گاندھی ٹوپی کرتا صافہ ،شیروانی،پاجامہ وغیرہ قومی لباس تھے۔ انھوں نے انگریزی […]