تحریک لبیک یارسول اللہ ص پر فوری پابندی لگنی چاہیے. سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری

سابق چیف جسٹس جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک لبیک یارسول اللہ ص پر عدالت کے خلاف تضحیک امیز اور گالم گلوچ کرنے پر پابندی لگنی چاہیے ۔ وہ تحریک لبیک یارسول اللہ ص کے سربراہ خادم رضوی کی عدالت سے متعلق گفتگو پر جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان کے اینکر طلعت حسین سے گفتگو کر رہے تھے .

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ان کے بارے میں دھاندلی کے الزامات لگائے تاہم عمران خان ایک سنگل ثبوت بھی پیش نہیں کر سکے .

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے