مولانا مسعود اظہر، ایک پراسرار کردار

یہ ان دنوں کی بات ہے جب مولانا مسعود اظہر کئی سالہ بھارتی قید سے رہا ہوئے تھے۔ ان کی یہ رہائی بھارتی طیارہ (انڈین ایئر لائن فلائٹ کی 814) ہائی جیک کر کے ممکن ہوسکی، جس میں ان کے علاوہ عمر سعید شیخ (جو آج کل امریکی صحافی ڈینی¿ل پرل کے قتل کیس میں … مولانا مسعود اظہر، ایک پراسرار کردار پڑھنا جاری رکھیں