بالائی اور میدانی علاقے سردی کی لپیٹ میں،23 دسمبر کو بارش کی پیش گوئی
ملک کے بالائی اور میدانی علاقے سردی کی لپیٹ میں آگئے، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت منفی ہونے کے بعد تالاب، جوہڑ اور سڑکوں پر پڑا پانی بھی جم گیا۔ قلات میں درجہ