ادھوری ملکہ

تم بانجھ ہو بانجھ .. مطلب سمجھتی ہو نہ اس کا. . بنجر .. خالی زمین… تم بچہ پیدا نہیں کر سکتی . ہم اپنے بیٹے کی محرومی نہیں دیکھ سکتے .لہذا اس کی دوسری شادی کر رہے ہیں . تم چاہو تو اسی گھر میں رہتی رہو . روٹی کپڑا ملتا رہے گا .. … ادھوری ملکہ پڑھنا جاری رکھیں