اس کا نعرہ ، اس کا جھنڈا

قتل کے جعلی مقدمے میں اسے پھانسی دے دی گئی ۔ اس پھانسی کو عدالتی تاریخ کا قتل قرار دیا گیا ۔ جنازے پڑھنے کی اجازت بھی نہیں تھی ۔ جنازے کے بارے میں مذاق اڑائے گئے ، اس کی مسلمانی کو بے توقیر کیا گیا ۔ اس کی بیٹی اپنے باپ سے ملنے کیلئے … اس کا نعرہ ، اس کا جھنڈا پڑھنا جاری رکھیں